خیبر پختونخوا حکومت آٹھ ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت فراہم کرے گی، عاطف خان

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل یوتھ سمٹ کی میزبانی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کے عزم کا ثبوت ہے۔یوتھ سمٹ سے نہ صرف صوبے بلکہ پورے … Continue reading خیبر پختونخوا حکومت آٹھ ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت فراہم کرے گی، عاطف خان